والی حدیث یا بات،اوراسی معنی کے پیش نظر کہا جاتا ہے ’’السیف الماثور‘‘ یعنی خاندانی تلوار۔
المَاثَرَۃُ والمَاثَرَۃُ ۔ پسندیدہ فعل‘ خاندانی شرافت و بزرگی‘ ج : مَآ ِثر
اَثَفَہٗ ( ن ) اَثْفًا کسی کے پیچھے جانا م‘ طلب کرنا
اَثَّفَ تَاثِیفًا ۔ القدر چولہے پر ہانڈی رکھنا ۔
تَاَثَّفَ الرجل المکان ۔کسی کا جگہ سے نہ ٹلنا۔ جگہ پر پکی ہو جانا ۔
القوم الامروعلیہ : لوگوں کا کسی کام پر اکٹھا کرنا ۔ اکٹھے رہنا
الاُثفِیَّۃ ۔ چولہے کا پایہ ‘ جس پر ہانڈی یا دیگ رکھی جاتی ہے ۔ جماعت ۔ ج : اَثَافِیْ
ثَالِثتُہ الاثَاَفِی ۔ پہآڑ کا ایک حصہ جس کے سامنے دو پتھر رکھ کر اس پر ہانڈی رکھتے ہیں کہا جاتا
ہے ’’ رماہ اللہ بثا لثۃ الاثافِیُّ‘‘ یعنی خدا کرے وہ بڑے مصیبت میں پڑے
اَثَلَ(ن) اُثُولاً واَثُلَ ( ک ) أَ ثَالَۃً زمین ہیں یا شرافت میں جڑ پکڑنا ۔ صفت : اَثِیل و مُئَوثِل
ألاثَلْ : المال‘ مال کی زکوۃ دینا ‘ اصل ٹھہرانا۔ ۔ المر: تعظیم کرنا۔۔۔ المجد: بزرگی کی بنیاد رکھنا
تَاَثَّلَ : جڑ پکڑنا‘ جمع ہونا ۔۔۔ المال: مال کمانا‘ اس کو بڑھانا ۔ البئر : کھودنا
الاَثَّلَ ۔ جھاؤ کا درخت جو دریا کے کناروں پر اگتا ہے اور جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔واحد اثلتہ۔ ج:اَثَلاَث و آثَال و اُثُولُٗ کہا جاتاہے’’نَحَتَ اَثلَۃَ فَلاَنٍ‘‘ یعنی اسی عیب لگایا اور اس کا مرتبہ کم کیا ۔
الاَثَلَۃ والاَثلَۃ ۔ گھر کا سامان و اسباب اصل ‘! سامان ۔ الاَثلَۃ والاَثَال والاُثال موروثی مال یا شرافت یا بزرگی۔
اَثِمَ(ع) اِثمًا واَثَمًا واِثَا مًاوَمأ ثَمًا ناجائز کام کرنا‘ گناہ کرنا‘ صفت: اَثیِم ج: اُثَمَاء وآثِم و اَثَمَۃَ۔
اَثَّمَہُ ۔(ن ض) اَثمًا۔ اللّٰہ فُلاَنًا فِی کَذَا پرگناہ گار ٹھہرانا اور سزا دینا۔
اَثَّمَہْ ۔: کسی کو گناہ کی طرف منسوب کرنا۔
اَثَّمَہ : کسی کو گناہ میں مبتلا کرنا۔
تَاَثَّمَ ۔ گناہ سے بچنا اور رکنا‘ گناہ سے گریز کرنا
الاِثمُ (ج) آثَام والمَاثَمَۃ والمَاثِم ناجائز فعل ‘
------------------------------
گناہ جرم‘ خطا
الاِثمُ ۔ گناہ کی جزا اسی سے ہے یَلقَ اَثاَماً وہ گناہ کی سزا پائے گا
الاِثمُ ۔ بھیڑیا‘ جوا‘ شراب‘ چنانچہ کہا جاتا ہے شَرِبتُ الاِثُمَ حَتّٰی ضَلَّ عَقِلِی۔ میں نے شراب پی‘ یہاں تک کہ میری عقل گم ہو گئی۔
اَثَا(ن) وَاَثوًا واِثَاَوَۃً وَاثَی(ض) اَثیًا واَثَایَۃً بِہٖ کسی کی چغلی کھانا۔ کسی پر تہمت لگانا
تَاَثّوا وتآ ثّوا ۔ بادشاہ کے پاس مقدمہ لے گئے
المَأثیۃُ والماثاۃُ ۔چغل خوری
اَجَّ(ن) اَجِیجاً (آگ کا ) بھڑکنا ۔ شعلہ مارنا‘ صفت :اَجَّاجَ و اَجُوج ۔اَجُوجًا
المَائَ : پانی کا کھاری اور کڑوا ہونا۔
اَجَّجَ ۔ النّار : آگ کو بھڑکانا ( پانی کو ) کھاری بنانا۔ علی العدِّو:
دشمن پر حملہ کرنا
آجَّ الماء : پانی کو کھاری بنانا
تَاَجَّجَ وَتَآجَّ واِئتَجَّ ۔ بھڑکنا‘ شعلہ زن ہونا ۔ اِئتج ۔ الحر: گرمی کا تیز ہونا
الاُجَاج ۔ بہت کھاری اور کڑوا پانی ۔
الاَجَّۃ ۔ گری کی شدت اور تیزی ۔ ج :اِجَاج وَالاَجِیج شور‘ چلنے کی آہٹ
اَجَدَہ وآجَدَہ واَجَّدَہ ۔قوی کرنا ‘ مضبوط کرنا ۔ ناقتہ اجد: مضبوط اونٹنی
الاِجَاد ۔ چھوٹا طاق ۔ الُمَئوجَّد ۔ مضبوط کیا ہوا ۔ کہا جاتاہے بناء مئوجد یعنی عمارت مضبوط ہے ۔ ثَوب ُمُئَوجَّد النَّسِیج ۔ کپڑا جو مضبوط بنایا گیا ہو
اَجَر۔(ض ن) اجرًا واجَارَۃ ًوآ جَرَایِحَارًا الرج علی کذا : بدلہ دینا ‘ مزدوری دینا۔
اَجَر(ن ض) اَجْرًا واَجَارًا و اُجُورًا
اَلْعظمَ : ہڈی کا جوڑنااور درست کرنا ۔
اَجَّرَالطِّین ۔ مٹی کا پکانا۔اجَرَ مَوَاجَرَۃً الرجل: مزدور بنانا ۔۔ اِیجَارَ الدَّارَفُلاَنًا ومن فلانگھر کو کرایہ پر دینا ‘ صفت کا صیغہ موجر (کرایہ پر دینے والا ) ہے بکسر جیم نہ مواجر
اِئتَجَرَ ۔ صدقہ کرنا ‘ خیرات کرنا‘ مزدوری مانگنا ۔ علیہ بکذا: اجرت پر مزدور ہونا ۰۔
اِستَاجَرَ الدَّار : گھر کو کرایہ پر لینا ۔۔الرجل
کسی کو مزدور رکھنا۔
------------------------------
الاَجرُ ۔ ثواب۔ ج۔ اُجُورو آجَار۔الآجُرَّۃ۔ اینٹ ج : الاجرُّ۔ الاُجرَۃ ج :اُجَرو الاِجَارَۃ۔ کرایہ ‘ مزدوری
الاَجِیر ۔ نوکر ‘ مزدور ۔ج:اجراء
اِجَّاص ۔آلو بخارا ‘ زرد آلو
اَجَل (ن) اَلْجَلًا۔ علیہ شرًّا کسی کے خلاف شر اٹھانا۔
اَجَّل(ع) اَجَلاٍ ۔دیر کرنا ۔ گردن کے درد میں مبتلا ہونا ۔ صفت : اَجِل و اَجِیل
اَجَّل الشئی : کسی چیز کی مدت مقرر کرنا یا مہلت دینا ۔۔ الرجل : درد گردن کا علاج کرنا۔
تَاجّلَ ۔ پیچھے رہنا ۔ مہلت مانگنا ۔ مدت معین کرانا
اِستَاجَلَ ۔ تاخیر چاہنا ‘ مہلت طلب کرنا ۔ مدت معین کرانا
اَجَلْ ۔ ہاں ۔ بے شک
اَجَل ۔ مدت ۔ وقت ۔ موت ۔ ج :آجال
الِاَجْل ۔ سبب ۔ کہا جاتاہے من اَجلِکَ فَعَلتُ ھٰذَا میں نے تمہاری وجہ سے یہ کام کیا ۔
اَلاِجل ۔ گردن کا درد
الاِجل ۔ نیل گائیوں کا گلہ ج : آجال
الاٰجِل والآجِلَۃ ۔ دیر سے ہونے والا ‘ آخرت
اَجَم(ض) اَجماً وَاَجِیماً وتَاَجَّمَ النہار : دن کا سخت گرم ہونا
تَاَجَّمَ الاسد : شیر کا جھاڑی میں داخل ہونا ۔
الاَجْمَۃُ ۔ گنجان درخت۔ جنگل ۔ جھاڑی ۔ شیر کے رہنے کی جگہ ۔ ج : اَجَم و اُجُم واَجَمَاَت ۔جج:آجَام ۔الاُجُم ۔قلعہ ج : آجَام
اَجَنَ(ن ض) اَجْنًا واُجُوُنًا واَجِنَ (ع) اَجنًا الماء : پانی کا رنگ اور مزہ بدلنا صفت : آجِن وآجِن
اَجَنَ (ن) اَجنا ًالثوب : کپڑے کو دھونے کی لئے کوٹنا
الاِجَّانَۃُ ۔ کپڑے دھونے کا ٹب ج: اَجَاجِین‘
المِئجَنَۃُ والمِئجَن ۔ کپڑا کوٹنے کی موگری (ڈنڈا)
ج:مَآجِن
------------------------------
مصباح اللغات عربی اردو لغت
صفحہ 28 / 1022