جامع الفتاوی جلد 3 - یونیکوڈ - موافق للمطبوع
مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر صاحب مدنی جامع الفتاوی مدلل - یونیکوڈ - موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 571 صفحات
1.5 صفحہ 90 / 571
صفحہ 90 / 571
[1]اس لئے کہ انسان کا جو ٹھا پاک بھی ہے اور پاک کر نے والا بھی ۔ (فسؤر آدمی مطلقاو لو جنباأو کافراأو امرأ ة ۔۔۔۔(طاهر الفم) ۔۔۔۔ (طاهر ) طهور بلا کراهة ( الدر المختار )،(قوله طاهر ) أی فی ذاته طهور أی مطهر لغیره من الأحداث و الأخباث ( رد المحتار مطلب فی السؤر ۱م ۳۸۲)(فتاوی امارت شرعیہ ج۲ / ۵۶-۵۷) استنجاء کے بعد تری اور اس کی ترکیب سوال: زید کو بسبب کثرت مباشرت کے پیشاب کے بعد تری آدھ گھنٹہ ظاہر ہوتی رہتی ہے ۔ ڈھیلا لینے اور دھو لینے کے بعد دوبارہ ڈھیلا لینا پڑتا ہے ، لہذا اس کو وضو کر کے اس حالت میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً ومسلماً:ایسی صورت میں ڈھیلے سے اور پانی سے استنجاء کر کے (124)سوراخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( 124) «عن ابن عباس رضي الله عنهما قال: لما نزلت هذه الآية في أهل قباء {فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَالله يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ} [التوبة: 108] فسألهم رسول الله صلي الله عليه وسلم فقالوا: إنا نتبع الحجارة الماء».( مجمع الزوائد ومنبع الفوائدج1/212)
Sidebar
Page Thumbnails