جامع الفتاوی جلد 3 - یونیکوڈ - موافق للمطبوع
مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر صاحب مدنی جامع الفتاوی مدلل - یونیکوڈ - موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 571 صفحات
1.5 صفحہ 560 / 571
صفحہ 560 / 571
واردہواہے ۔ [1] هندیه ص۱۶،ج۱، (مطبوعه کویٹہ) کتاب الطهارة، الباب الثاني، الفصل الثالث۔ [۲]ولابأس للجنب أن ینام أویعاود إلي اهله (خلاصة الفتاوی ص۴۷ج۱) الفصل الثانی فی الغسل [۳]الشامی نعمانیه ص۱۹۸ج۱، شامی زکریا ص۴۹۵ج۱، کتاب الطهارة، مطلب في حکم وطی المستحاضة الخ۔ [4] أوجزالمسالک ص ۲۹۱ج۱، (مطبوعه امدادیه مکه مکرمه) کتاب الطهارة، باب وضوء الجنب إذا أراد أن ینام أو یطعم قبل أن یغتسل۔ (فتاوی محمودیہ ج ۸ /۱۸۰-۱۸۳) ایک دفعہ جماع کے بعد بغیر عضو پاک کئے دوبارہ جماع کرنا سوال : ایک دفعہ جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع کرنا بغیر استنجاء کئے ہوئے جائز ہے یا نہیں حضرت شیخ مولانا زکریا صاحب نے حرام لکھا ہے، لیکن مولانا اشرف علی صاحب کثرت ازدواج لصاحب المعراج میں استحباب کا درجہ دیا ہے، اور دلیل میں حدیث پیش کی ہے، آپ مفتیٰ بہ قول بیان فرمادیں۔ الجواب حامداً ومصلیاً ومسلماً:ایک دفعہ جماع کے بعد دوسری دفعہ جماع کرنا بغیر عضو کو پاک کئے ہوئے مکروہ ہے (664)بذل المجہود[1]، اوجزالمسالک]۲[ وغیرہ میں تشریح ہے، شامی]۳ [میں --------------- (664) عن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلي الله عليه وسلم يصيب من أهله من أول الليل ثم ينام ولا يمس ماء فإذا استيقظ من آخر الليل عاد إلى أهله واغتسل ( مسند أحمد بن حنبل -رقم24799- ج6 / 106)
Sidebar
Page Thumbnails