جامع الفتاوی جلد 3 - یونیکوڈ - موافق للمطبوع
مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر صاحب مدنی جامع الفتاوی مدلل - یونیکوڈ - موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 571 صفحات
1.5 صفحہ 30 / 571
صفحہ 30 / 571
ہاتھ کو مٹی یا صابن سےمل کر دھولے(41)۔ (تسہیل بہشتی زیورج۱/۲۲۶-۲۲۷) ڈھیلے سے استنجا ءکرنے کا طریقہ ڈھیلے سے استنجاء کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں طرف زور دے کر بیٹھے اور قبلہ کی طرف منہ اور پشت بهى نہ ہو(42)، اور ہوا اور سورج اور چاند کی طرف سے بھی بچ جائے اور تین یا پانچ یا سات ڈھیلے لے، پہلے ڈھیلے کو پیچھے کی طرف لے جائے اور دوسرے کو آگے کی طرف لائے پھر تیسرے کو پیچھے کی طرف لیجائے، یہ طریقہ گرمی کے موسم کا ہے لیکن جاڑوں میں پہلے ڈھیلے کوآگے لائے اور دوسرے کو پیچھے لے جائے پھر تیسرے کو آگے لائے، اور عورت ہمیشہ وہی طریقہ اختیار کرے جو مرد جاڑوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (41)عن ابن عباس رضي الله عنهما عن ميمونة بنت الحارث رضي الله عنها قالت وضعت لرسول صلي الله عليه وسلم الله غسلاوسترته فصب على يده فغسلها مرةأومرتين-قال سليمان رضي الله عنه لا أدري أذكر الثالثة أم لا، ثم أفرغ بيمينه على شماله فغسل فرجه ثم دلك يده بالأرض ، أو بالحائط ثم تمضمض واستنشق وغسل وجهه ويديه وغسل رأسه ثم صب على جسده ثم تنحى فغسل قدميه فناولته خرقة فقال بيده هكذا ولم يردها. ( صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباري رقم266 ج 1 / 75) (42) عن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه ، قال: قال رسول صلي الله عليه وسلم الله «إذا أتى أحدكم الغائط، فلا يستقبل القبلة ولا يولها ظهره، شرقوا أو غربوا».( صحيح البخاري -رقم 144-ج 1/41)وهذا فيه خطاب لاهل المدينة لأن اتجاه القبلة عندهم جهة الجنوب
Sidebar
Page Thumbnails