جامع الفتاوی جلد 3 - یونیکوڈ - موافق للمطبوع
مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر صاحب مدنی جامع الفتاوی مدلل - یونیکوڈ - موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 571 صفحات
1.5 صفحہ 170 / 571
صفحہ 170 / 571
جانور کے پیشاب کی ہوں یا حلال جانور کے پیشاب کی۔ لمافی الهندیة (۱/۴۵،۴۶):الأول المغلظة وعفی منها قدرالدرهم …وکذلک الخمر والدم المسفوح ولحم المیتة وبول مالا یؤکل والروث…نجاسة غلیظة …(والثانی المخففة)و عفی منها مادون ربع الثوب …وفی الحقائق وعلیه الفتوی…وبول ما یؤکل لحمه والفرس وخرء طیر لا یؤکل مخفف۔وفی الدر المختار (۱/۳۱۶، ۳۱۸):(وعفا )الشارع (عن قدردرهم)… (وهو مثقال)… (فی) … (کثیف) له جرم (وعرض مقعر الکف)… (فی رقیق من مغلظة کعذرة)… (وبول غیر ماکول ولو من صغیر لم یطعم) إلا بول خفاش وخرءه۔ (نجم الفتاوی ج۲ /۱۳۵-۱۳۶) مینڈک کاپیشاب سوال: بول غوک پاک است یانہ اگرناپاک کدام ناپاک؟ الجواب حامدًا ومصلیاً ومسلماً: فی الدرالمختارفی النجاسةالغلیظةوبول غیرمأکول۔ پس بنابریں قاعدہ بول غوک نجس غلیظ است البتہ درغوکے کہ درآب می ماندحکم نجاست نکردہ شود للضرورۃ کما فی الدر المختار مسائل البئر ولا نزح فی بول فارةعلی الأصح وفی رد المحتار ولعلهم رجحوا القول بالعفو للضرورة۔(امداد الفتاویٰ ج۱/۷۵) مینڈک کے پیشاب اور پاخانہ کا حکم سوال:مینڈک کے پیشاب اور پاخانہ کا کیا حکم ؟ الجواب حامدًا ومصلیاً ومسلماً: مینڈک کا پیشاب اور پاخانہ ناپاک ہے اور نجاستِ غلیظہ ہے ، اس
Sidebar
Page Thumbnails