وا لد ین کے نا ن و نفقہ کا حکم
سو ال :۔ وا لد ین کا نا ن و نفقہ ا لا د پر وا جب ہے یا نہیں ؟ نیز ا گر ا ولا د تنگد ست ہو تو پھر بھی اسے وا لد ین کے نفقہ کے لئے مجبو ر کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
ا لجواب
وا لد ین اگر خو د غنی ہو ں ہو تو اولا د کو ان کے ا خر ا جا ت بر دا شت کر نے پر مجبو ر نہیں کیا جا سکتا چا ہے او لا د خو شحا ل ہی کیو ں نہ ہو ، لیکن جب وا لد ین کا متبا ل بند و بست نہ ہو تو ان کے ا خر ا جا ت کی ذ مہ دا ر ی با لغ ا و لا د پر عا ئد ہو تی ہے تا ہم اگر او لا د خو د تنگد ست ہو تو اُ سے اس کے لئے مجبو ر کر نا بھی منا سب نہیں ۔
لما قال العلامۃ ابن نجیمؒ: (ولابویہ واجدادہ وجداتہٖ لوفقراء) ای تجب النفقۃ لِھٰؤلاء……واطلق فی الابن ولم یقید فی الغنی مع انہٗ مقید بہ لما فی شرح الطحاوی ولایجبر الابن علٰی نفقۃ للابوین المعسرین اذا کامعسراً۔ (البحرالرائق:ج؍۴،ص؍۲۰۵ باب النفقۃ، کتاب النکاح)
لما قال شیخ الاسلام برھان الدین المرغینائیؒ: وعلی الرجل المرسر أن ینفق علی أبویہ وأجدادہ وجداتہ إذا کانوا فقراء وإن خالفوہ فی الدین۔ (الھدایۃ :ج؍۲،ص؍۴۴۰، باب النفقۃ، کتاب النکاح)
وَمِثلہٗ فی الھندیۃ:ج؍۱،ص؍۵۸۳، کتاب النکاح ، الباب فی النفقۃ )فتاوی حقانیہ :ج؍۵،ص؍۲۴)
با لغ ا و لا د کے نفقہ کا حکم
فتاوی حقانیہ جلد 5 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
صفحہ 2 / 807