فتاوی اردو دار الافتاء دار العلوم دیوبند انڈیا ویب سائٹ - حدیث و سنت(298)
دار الافتاء دار العلوم دیوبند انڈیا عقائد و ایمانیات www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 295 صفحات
1.5 صفحہ 143 / 295
صفحہ 143 / 295
Pakistan Question: 25497 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ بنی مصطلق سے واپس آرہے تھے تو ان کی اونٹی گم ہوگئی تھی تو ایک منافق نے آپ ﷺ کے علم غیب کے بارے میں کچھ کہا تھا، براہ کرم، یہ حدیث مع حوالہ بتائیں۔ Jul 05,2011 Answer: 25497 فتوی(م): 1169=1169-/-7/1432 مذکورہ واقعہ ”البدایہ والنہایہ“ کے مصنف نے ”کتاب المغازی“ کے تحت ان الفاظ میں نقل کیا ہے: ثم ذکر ابن إسحاق من أسلم من أحبار الیہود علی سبیل التقیة فکانوا کفارا فی الباطن فاتبعہم بصنف المنافقین وہم من شرہم، سعد بن حنیف، وزید بن اللصیت، وہو الذی قال حین ضلت ناقة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یزعم محمد أنہ یأتیہ خبر السماء وہو لا یدری أین ناقتہ؟ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم " واللہ لا أعلم إلا ما علمنی اللہ، وقد دلنی اللہ علیہا فہی فی ہذا الشعب قد حبستہا شجرة بزمامہا " فذہب رجال من المسلمین فوجدوہا کذلک. (البدایة والنہایة: ۳/۲۴۰، کتاب المغازي، مکتبة المعارف، بیروت) واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
Sidebar
Page Thumbnails