(۲)۔ پہلی میں سورۃ التکاثر، دوسری میں سورۃ العصر، تیسری میں سورۃ الکافرون۔
(۳)۔ پہلی رکعت میں سورۃ القدر، دوسری رکعت میں سورۃ النصر، تیسری میں سورۃ اللہب۔
(۴)۔ پہلی رکعت میں سورۃ الزلزال، دوسری میں سورۃ الکوثر اور تیسری میں سورۃ الاخلاص۔
اگر اس تاویل کو لے لیا جائے تو اس میں سورتوں کی ترتیب کی بھی رعایت ہوجاتی ہے اور تمام روایات پر عمل بھی ہوجاتا ہے لیکن اس میں بھی پہلا طریقہ زیادہ راجح ہے لانہ اکثر عملاً، البتہ وتر کی جماعت میں (جو کہ صرف رمضان میں ہوتی ہے) اس پر بھی التزام نہ کیا جائے۔
لمافی الترمذی (۱۰۶/۱): عن عبدالعزیز بن جریج قال سالت عائشۃ بأی شیٔ کان یوتر رسول اﷲ ﷺ قالت کان یقرأ فی الاولی بسبّح اسم ربک الاعلی وفی الثانیۃ بقل یایھا الکافرون وفی الثالثۃ قل ھو اﷲ احد والمعوذتین۔
وفی تحفۃ الاحوذی (۳۴۱/۱): والذی اختارہ اکثر اھل العلم من اصحاب النبی ﷺ ومن بعدھم ان یقرأ بسبّح اسم ربک الاعلی وقل یاایھا الکفرون وقل ھو اﷲ احد ویقرأ فی کل رکعۃ من ذلک بسورۃ وبہ قال الحنفیۃ۔
وفی المسند للامام احمد(۱۴۳/۱):عن علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال کان رسول اﷲ ﷺ یوتر بتسع سور من المفصل، قال اسود: یقرأ فی الرکعۃ الأولی الھاکم التکاثر،وإنا انزلناہ فی لیلۃ القدر، واذا زلزلت الارض وفی الرکعۃ الثانیۃ والعصر واذا جاء نصر اﷲ والفتح وانا اعطیناک الکوثر وفی الرکعۃ الثالثۃ قل یاایھا الکافرون وتبت یدا ابی لھب وقل ھو اﷲ احد۔
وفی الموسوعۃ الفقھیۃ(۲۹۸/۲۷): اتفق الفقھاء علی انہ یقرأ فی کل رکعۃ من الوتر الفاتحۃ … ثم ذھب الحنفیۃ الی انہ لم یوقت فی القراء ۃ فی الوتر شیٔ غیر الفاتحۃ فما قرأ فیہ فھو حسن، وما ورد عن النبی ﷺ: انہ قرأ بہ فی الأولی بسورۃ سبح اسم ربک الاعلی وفی الثانیۃ الکافرون، وفی الثالثۃ بالاخلاص فیقرأ بہ احیانا، ویقرأ بغیرہ احیانا للتحرز عن ھجران باقی القرآن۔
وفی الھندیۃ (۷۹/۱): ھذا کلہ فی الفرائض اما فی السنن فلا یکرہ ھکذا فی المحیط۔
وفی الشامیۃ (۵۴۴/۱): لان الشارع إذا لم یعین علیہ شیئا تیسیرا علیہ کرہ لہ ان یعین… لما فیہ من ھجر الباقی وایھام التفضیل … وھذا اذا صلی الوتر بجماعۃ وان صلی وحدہ یقرأ کیف شاء اھـ …… فیستحب ان یقرا ذلک احیانا تبرکا بالماثور
وایضاً ذکر فی وتر البحر عن النھایۃ انہ لا ینبغی ان یقرأ سورۃ متعینۃ علی الدوام لئلا یظن بعض الناس انہ واجب… اما لو قرأہ للتیسیر علیہ او تبرکا بقراء تہ علیہ السلام فلا کراھۃ ولکن بشرط ان یقرأ غیرھا احیانا لئلا یظن الجاھل ان غیرھا لایجوز…
وفی الشامیۃ (۶/۲):والسنۃ السور الثلاث ای الاعلی والکافرون والاخلاص لکن فی النھایۃ ان التعیین علی الدوام یفضی الی اعتقاد بعض الناس أنہ واجب وھو لا یجوز فلو قرأ بما وردبہ الآثار احیانا بلا مواظبۃ یکون حسنا…
وفی الدرالمختار(۵۴۶/۱): ویکرہ الفصل بسورۃ قصیرۃ وان یقرأ منکوسا الا اذا ختم فیقرأ من البقرۃ … وفی الشامیۃ تحتہ (وقولہ وان یقرأ منکوسا) بأن یقرأ فی الثانیۃ سورۃ اعلی مما قرأ فی الاولی لان ترتیب السور فی القراۃ من واجبات التلاوۃ وانما جوز للصغار تسھیلا لضرورۃ التعلیم …
وفی مرقاۃ المفاتیح(۱۱۱/۵): بخلاف ترتیب السور فانہ لما کان مختلفا فیہ کرھت مخالفتہ لغیر عذر، ولما ورد أنہ ﷺ قرا النسآء قبل آل عمران لبیان الجواز او نسیانا لیعلم الصحۃ بہ، مع ان الاصح ان ترتیب السور توقیفی۔
(۲۸۹) وترکی نمازدوسلاموں سے پڑھنے کاحکم
سوال…کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میراارادہ انشاء اللہ رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کاہے اب مسئلہ یہ ہے کہ وہاں کے ائمہ وترکی نمازمیں دورکعات پرسلام پھیرتے ہیں پھراسکے بعدایک رکعت پڑھ کردوبارہ سلام پھیرتے ہیں، آیامیرے لئے اسطرح انکی اقتدامیں نمازپڑھناجائز ہوگایانہیں اگرنہیں توکیاانفراداوترکی نمازپڑھوں؟
الجواب بعون الملک الوھاب… صورت مسئولہ میں اصح قول کی بناپر کسی حنفی المسلک کو ایسے امام کی اقتداء درست نہیں بلکہ انفرادی نمازپڑھ لی جائے۔
نجم الفتاوی جلد 2 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
صفحہ 283 / 409