نجم الفتاوی جلد 2 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
مفتی سید نجم الحسن امروھی صاحب نجم الفتاوی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 409 صفحات
1.5 صفحہ 129 / 409
صفحہ 129 / 409
لمافی الطحاوی(۱۰۵/۱): فھذا ابن عمر رضی اللہ عنہما یروی عن النبی ﷺ ماذکرنا، وھو ممن قدروی عن رسول اﷲ ﷺ أنہ قال ان بلا لا ینادی بلیل فکلوا واشربوا حتی ینادی ابن ام مکتوم فثبت بذلک أن ماکان من ندائہ قبل طلوع الفجر مما کان مباحالہ، ھو لغیر الصلوۃ وأن ماأنکرہ علیہ اذ فعلہ قبل الفجر کان للصلوۃ… (صـ۱۴۱) وقدروی عن علقمۃ من ھذاشیء… عن ابراھیم قال شیعنا علقمۃ الی مکۃ فخرج بلیل فسمع مؤذنا یؤذن بلیل فقال أما ھذا فقد خالف سنۃ أصحاب رسول اﷲ ﷺ لوکان نائما لکان خیرا لہ فإذا طلع الفجر أذن، فأخبر علقمۃ أن التأذین قبل طلوع الفجر خلاف لسنۃ أصحاب رسول اﷲ ﷺ۔ وفی الشامیۃ(۳۸۵/۱): (قولہ کعید) أی ووتر وجنازۃ وکسوف واستسقاء وتراویح وسنن رواتب لأنھا أتباع للفرائض والوتر وإن کان واجبا عندہ لکنہ یؤدی فی وقت العشاء فاکتفی بأذانہ لالکون الأذان لھما علی الصحیح کما ذکرہ الزیلعی بحر فافھم لکن فی التعلیل قصور لاقتضائہ سنیۃ الأذان لما لیس تبعا للفرائض کالعید ونحوہ فالمناسب التعلیل بعدم ورودہ فی السنۃ تأمل۔ (۳۱) نبی کریم ﷺسے اَذان دینے کا ثبوت سوال… کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور ﷺنے کبھی خود بھی اذان دی ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب… جی ہاں حضور ﷺسے سفر کے موقع پر خود بھی اَذان دینا ثابت ہے۔ لمافی الدرالمختار(۴۰۱/۱): الافضل کون الامام ھو المؤذن وفی الضیاء انہ علیہ الصلاۃ والسلام اذن فی سفر بنفسہ واقام وصلی الظھر وقدحققناہ فی الخزائن۔ وفی الشامیۃ تحت :( قولہ الافضل الخ) أی لقول عمر رضی اللہ عنہ لولا الخلافۃ لأذنت مع الامامۃ کما قدمناہ وفی السراج ان اباحنیفۃ کان یباشر الاذان والاقامۃ بنفسہ۔(قولہ وقد حققناہ فی الخزائن) حیث قال بعد ماھنا ھذا وفی شرح البخاری لابن حجرومما یکثر السئوال عنہ ھل باشر النبی ﷺ الاذان بنفسہ وقد اخرج الترمذی انہ علیہ السلام اذن فی سفر وصلی باصحابہ وجزم بہ النووی وقواہ ولکن وجد فی مسند احمد من ھذا الوجہ فامر بلالاً فاذن فعلم ان فی روایۃ الترمذی اختصارا وان معنی قولہ اذن امربلالاً کما یقال اعطی الخلیفۃ العالم الفلانی کذا وانما باشر العطاء غیرہ۔ وفی تقریرات الرافعی(صـ۴۷): قولہ (ولکن وجد فی مسند احمد من ھذا الوجہ الخ) ذکر السندی مانصہ وفی السراج روی عقبۃ بن عامر قال کنت مع رسول اﷲ ﷺ فی سفر فلما زالت الشمس اذن بنفسہ واقام وصلی الظھر وقال السیوطی ظفرت بحدیث آخر مرسل اخرجہ سعید بن منصور فی سننہ قال اذن رسول اﷲ ﷺ مرۃ فقال حیی علی الصلاۃ وھذہ روایۃ لاتقبل التاویل۔ (۳۲) ’’اذان کاجواب‘‘دینے کاحکم سوال…کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ کیااذان کاجواب دیناواجب ہے؟اگرواجب ہوتوکیاجس مسجدکی بھی اذان ہواُن سب کاجواب دینالازم ہوگایاصرف اپنی مسجدکی اذان کاجواب دینالازم ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب… اذان کاجواب بالقول مستحب ہے اوربالفعل واجب ہے یعنی جب اذان کی آوازسنائی دے توزبان سے جواب دینامستحب ہے اوربالفعل کامطلب یہ ہے کہ اذان سن کرنمازکیلئے جاناواجب ہے۔پھرزبان سے جواب میں یہ تفصیل ہے کہ اگرمتعدداذانیں ہوں توپہلی اذان کاجواب دیگاچاہے محلے کی مسجد میں ہویاکہیں اورالبتہ تمام اذانوں کاجواب دیناافضل ہے۔ وفی الشامیۃ (۳۹۶/۱): (قولہ قال الحلوانی ندبا الخ) ای قال الحلوانی ان الاجابۃ باللسان مندوبۃ والواجبۃ ھی الاجابۃ بالقدم… وفیہ ایضاً(۳۹۷/۱):(قولہ ولوتکرر)أی بان اذن واحدبعدواحد،امالوسمعھم فی آنِ واحدمن جھات فسیأتی (قولہ اجاب الاول ) سواء کان مؤذن مسجدہ اوغیرہ…اذا کان فی المسجد أکثرمن مؤذن أذنوا واحدا بعد واحد فالحرمۃ للاول۔ (۳۳) جمعہ کی اذان ثانی کاجواب سوال…کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ کی اذان جوخطبہ کے وقت ہوتی ہے اسکاجواب دیناچاہیئے یاخاموش رہناچاہیئے؟اسی طرح اس اذان کے بعددعاپڑھی جائیگی یانہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب… جمعہ کی دوسری اذان کاجواب زبان سے نہیں دینا چاہیے بلکہ دل ہی میں دیدیناکافی ہے اسی طرح اس اذان کے بعدکی دعاکاترک افضل ہے۔
Sidebar
Page Thumbnails