فتاوی فریدیہ جلد 3 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
حضرت مولانا مفتی محمد فرید صاحب فتاوی فریدیہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 399 صفحات
1.5 صفحہ 3 / 399
صفحہ 3 / 399
افغان مہاجرین کا افغانستان میں دوران جہاد قصر واتمام کا مسئلہ………………… سفر میں تین روز کی مسافت معتبر ہے فراسخ معتبر نہیں……………………… مسافر جس راستے پر جارہا ہو اس کی مسافت معتبر ہوگی……………………… اقامت کیلئے عارضی نیت معتبر نہیں ………………………………… آبائی وطن میں صرف جائیداد ہو تو اس میں راجح قصر ہے…………………… گھروجائیداد میں مشترک دو بھائیوں کی مختلف جگہوں میں رہنے کی صورت میں اتمام وقصر کا مسئلہ مسافر ڈرائیور وطن اصلی یا اقامت کو واپسی سے قبل قصر کرے گا………………… تأہل اور تزوج والی مقام میں قصر کیا جائے گا…………………………… سامان تجارت کیلئے مکان کرایہ پر لیا اور دیہات میں جاکر فروخت کرتا ہے لیکن نیت اقامت نہیںکی ہے قصر کرے گا……………………………………… دیہات میں نیت اقامت درست ہے……………………………… پندرہ دن سے کم اقامت کرنے والے قصر کریںگے……………………… اہل وعیال کے وطن اقامت میں متأہل کبھی کبھی آتا ہو تو قصر کرے گا……………… بحری جہاز کے ملازمین کا قصر واتمام………………………………… سرکاری مدارس اور مدارس عربیہ کے ملازمین کی اپنی نیت سفر معتبر ہے متبوع کی نہیں……… افسر بالا یاامیر کے حکم پر مسافت سفر کی نیت کرنے والے قصر کریںگے…………… وطن اقامت کو جب تک چھوڑا نہ ہو تو اس میں اتمام کرنا پڑے گا………………… وطن اقامت کو جنگل سے ہر ہفتہ آنے جانے میں قصر واتمام کا مسئلہ……………… مہاجرین افغانستان کی نیت اقامت……………………………… افغان مجاہدین نے آبادی میںنیت اقامت نہ کی ہو تو قصر کریںگے……………… بہشتی زیور کی ایک عبارت کی وضاحت……………………………… فصل فی قصرالصلاۃ
Sidebar
Page Thumbnails