فتاوی عثمانی جلد 2 - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب فتاوی عثمانی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع www.elmedeen.com احمدی مسلمان کتب 773 صفحات
1.5 صفحہ 2 / 773
صفحہ 2 / 773
پانچ تولہ سونا اور کچھ نقدی پر زکوٰۃ کاحکم سوال ـ:۔ ایک آدمی کے پاس تولہ سونا اور کچھ نقدی دس، بیش روپے ہیں تو کیا حولان حول کے بعد اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی ؟ جواب :۔ جی ہاں ، فرض ہوگی ، اگر سونے کے ساتھ تھوڑی سی چاندی یا نقدی موجود ہو تو سونے کی قیمت لگا کر چاندی کے نصاب کا حساب کرنا چاہیئے ، یعنی اگر سونا اور نقدی مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت بن گئی تو زکوٰۃ واجب ہے ۔(۱) واللہ اعلم ۱۴؍۲؍۱۳۹۷ھ (۱)فی الھندیۃ ج:۱،ص:۱۷۹(طبع مکتبۃ رشیدیہ کوئٹہ ) وتضم قیمۃ العروض الی الثمنین ، والذھب الی الفضۃ قیمۃ کذا فی الکنز حتی لو ملک مائۃ درھم وخمسۃ دنانیر قیمتھا مائۃ درھم تجب الزکوٰہ عندہ خلافا لھما ولو ملک مائۃ درھم وعشرۃ دنانیر أو مائۃ وخمسین درھما وخمسۃ دنانیر أو خمسۃ عشر دینارا وخمسین درھما تضم اجماعا ۔۔۔۔ وکذا فی الھدایہ:ج:۱،ص: ۱۹۶( مکتبۃ شرکۃ علمیۃ ملتان ) وکذا فی الطحاوی علی مراقی الفلاح ،ص:۳۹۰،(طبع نور محمد کتب خانہ ) وھی فی الھدایۃ ،ج:۱۔ص:۱۹۶، ( طبع شرکت علمیۃ ) یضم الذھب الی الفضۃ للمجانشۃ من حیث الثمنیۃ ۔ وفی الدرالمختار ج:۲،ص: ۲۹۹، ( طبع ایچ ایم سعید ) ولو بلغ باحدھما نصابا دون الاخر تعین ما یبلغبہ ولو بلغ باحدھما نصابا وخمسا وبالاخر اقل قومہ بالانفع للفقیر۔ وکذا فی التاتار خانیۃ ،ج:۲،ص:۲۳۷، وفی المبسوط للسرخسی ،ج:۲،ص:۱۹۱۔
Sidebar
Page Thumbnails