قرآن گرائمر انوار البیان فی حل لغات القرآن ( یونیکوڈ )
جناب علی محمدپی سی ایس ایڈیشنل کمشنر ( ریٹائرڈ ) متفرق AQFS احمدی مسلمان کتب 6348 صفحات
1.5 صفحہ 366 / 6348
صفحہ 366 / 6348
003:071 يَٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَٰبِ لِمَ تَلْبِسُونَ ٱلْحَقَّ بِٱلْبَٰطِلِ وَتَكْتُمُونَ ٱلْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ترجمہ: (3:71) تلبسون مضارع جمع مذکر حاضر لبس سے۔ تم غلط ملط کرتے ہو۔ ملابسۃ باہم خلط ملط ہونا تلبسون۔ لبس سے بمعنی پہننا
Sidebar
Page Thumbnails