024:016
وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُمْ مَا يَكُونُ لَنَا أَنْ نَتَكَلَّمَ بِهَذَا سُبْحَانَكَ هَذَا بُهْتَانٌ عَظِيمٌ
ترجمہ:
[وَلَوْلَآ : اور کیوں نہ ] [اِذْ : جب ] [سَمِعْتُمُوْهُ : تم نے وہ سنا ] [قُلْتُمْ : تم نے کہا ] [مَّا يَكُوْنُ : نہیں ہے ] [لَنَآ : ہمارے لیے ] [اَنْ نَّتَكَلَّمَ : کہ ہم کہیں ] [بِھٰذَا : ایسی بات ] [سُبْحٰنَكَ : تو پاک ہے ] [ھٰذَا : یہ ] [بُهْتَانٌ: بہتان ] [عَظِيْمٌ: بڑا ]
ترجمہ قرآن کریم لفظی ( یونیکوڈ ) - نذر احمد
صفحہ 2829 / 6348