020:059
قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَنْ يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى
ترجمہ:
[قَالَ : اس نے کہا ] [مَوْعِدُكُمْ : تمہارا وعدہ ] [يَوْمُ الزِّيْنَةِ : زینت (میلے) کا دن ] [وَاَنْ : اور یہ کہ ] [يُّحْشَرَ : جمع کیے جائیں ] [النَّاسُ : لوگ ] [ضُـحًي : دن چڑھے ]
ترجمہ قرآن کریم لفظی ( یونیکوڈ ) - نذر احمد
صفحہ 2425 / 6348