007:047
وَإِذَا صُرِفَتْ أَبْصَارُهُمْ تِلْقَاءَ أَصْحَابِ النَّارِ قَالُوا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
ترجمہ:
[وَاِذَا : اور جب ] [صُرِفَتْ : پھریں گی ] [اَبْصَارُهُمْ : ان کی نگاہیں ] [تِلْقَاۗءَ : طرف ] [اَصْحٰبِ النَّارِ : دوزخ والے ] [قَالُوْا : کہیں گے ] [رَبَّنَا : اے ہمارے رب ] [لَا تَجْعَلْنَا : ہمیں نہ کر ] [مَعَ : ساتھ ] [الْقَوْمِ : لوگ ] [الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع)]
ترجمہ قرآن کریم لفظی ( یونیکوڈ ) - نذر احمد
صفحہ 1007 / 6348