مؤطا امام مالک مترجم (یونی کوڈ)
امام مالک بن انس رحمہ اللہ تعالی شروحات اردو مؤطا امام مالک AQFS احمدی مسلمان کتب 1740 صفحات
1.5 صفحہ 752 / 1740
صفحہ 752 / 1740
عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ أَيَّامِ مِنًی ترجمہ: سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا منیٰ کے دنوں میں روزہ رکھنے سے ۔
Sidebar
Page Thumbnails