مؤطا امام مالک مترجم (یونی کوڈ)
امام مالک بن انس رحمہ اللہ تعالی شروحات اردو مؤطا امام مالک AQFS احمدی مسلمان کتب 1740 صفحات
1.5 صفحہ 331 / 1740
صفحہ 331 / 1740
عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ أَبَاهُ کَانَ يُصَلِّي فِي الصَّحْرَائِ إِلَی غَيْرِ سُتْرَةٍ ترجمہ: ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ نماز پڑھتے تھے صحرا میں بغیر سترہ کے ۔
Sidebar
Page Thumbnails