مؤطا امام مالک مترجم (یونی کوڈ)
امام مالک بن انس رحمہ اللہ تعالی شروحات اردو مؤطا امام مالک AQFS احمدی مسلمان کتب 1740 صفحات
1.5 صفحہ 261 / 1740
صفحہ 261 / 1740
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلَاةَ الْفَذِّ بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً ترجمہ: عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے نماز جماعت کی فضیلت رکھتی ہے اکیلی نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ ۔
Sidebar
Page Thumbnails