أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ
ترجمہ:
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ جس وقت سونے کا ارادہ فرماتے اور آپ ﷺ اس وقت جنبی ہوتے تو وضو فرماتے جس طریقہ سے سونے سے قبل نماز پڑھنے کے واسطے وضو فرماتے۔