سنن نسائی مترجم (یونی کوڈ)
امام نسائی احمد بن شعیب رحمہ اللہ تعالی شروحات اردو سنن نسائی AQFS احمدی مسلمان کتب 5774 صفحات
1.5 صفحہ 2139 / 5774
صفحہ 2139 / 5774
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ هُوَ أَبُو بُرَيْدٍ الْجَرْمِيُّ بَصْرِيٌّ عَنْ بَهْزٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْحَکَمِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ يَوْمًا ترجمہ: عمرو بن یزید، ابویزید جرمی بصری، بہز، شعبہ، سلمہ، ابوحکم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ایک روز میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے انہوں نے فرمایا کہ مہینہ 29 دن کا ہوتا ہے۔
Sidebar
Page Thumbnails