سنن نسائی مترجم (یونی کوڈ)
امام نسائی احمد بن شعیب رحمہ اللہ تعالی شروحات اردو سنن نسائی AQFS احمدی مسلمان کتب 5774 صفحات
1.5 صفحہ 1237 / 5774
صفحہ 1237 / 5774
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ وَأَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَابْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ لَمْ يَسْجُدْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ السَّلَامِ وَلَا بَعْدَهُ ترجمہ: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید و ابوسلمہ و ابوبکر بن عبدالرحمن و ابن ابوحثمہ، ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے اس روز (یعنی ذوالیدین نے جس وقت یہ کہا کہ کیا نماز میں کوئی کمی واقع ہوگئی ہے یا آپ ﷺ بھول گئے ہیں) سجدہ سہو نہیں فرمائے۔ نہ تو سلام سے قبل اور نہ ہی سلام کے بعد۔
Sidebar
Page Thumbnails